حیدرآباد

بی جے پی امیدوار بابو موہن کے فرزند بی آرایس میں شامل

بابو موہن نے اپنے بیٹے کیلئے بھی ٹکٹ دینے کی بی جے پی ہائی کمان سے خواہش کی تھی تاہم بی جے پی ہائی کمان نے بابو موہن کو ہی ٹکٹ دیا جس پر وہ مایوس تھے۔

حیدرآباد: بی جے پی کے اندول حلقہ کے امیدوار بابوموہن کے بیٹے اُودے بابوموہن نے ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس میں شمولیت اختیار کرلی۔

متعلقہ خبریں
موسیٰ پروجیکٹ نیا نہیں، متاثرین کی بازآبادکاری کا وعدہ: وزیر راج نرسمہا
گڈی ملکاپور کے سینکڑوں نوجوان کانگریس میں شامل، عثمان الہاجری نے پارٹی کا کھنڈوا پہنایا
کے کویتا نے امریکہ میں بیٹے کی گریجویشن تقریب میں شرکت، ماں ہونے پر فخر کا اظہار
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ

بابو موہن نے اپنے بیٹے کیلئے بھی ٹکٹ دینے کی بی جے پی ہائی کمان سے خواہش کی تھی تاہم بی جے پی ہائی کمان نے بابو موہن کو ہی ٹکٹ دیا جس پر وہ مایوس تھے۔وزیرصحت ہریش راو نے ان کو پارٹی کا کھنڈواپہنا کران کا پارٹی میں استقبال کیا۔