حیدرآباد

بلڈوزر راج کا آغاز: جی ایچ ایم سی اور وقف بورڈ کا غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ قدم شہر کی صفائی اور انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے ضروری تھا۔

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی اور وقف بورڈ کی ٹیموں نے عیدی بازار کے قریب انمول ہوٹل کے سامنے غیر قانونی تجاوزات کو منہدم کر دیا۔ یہ کارروائی بلڈوزر کی مدد سے کی گئی، جس کا مقصد شہر میں تجاوزات کے خلاف سخت اقدامات کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں
عوامی اپیلوں کا فوری حل: کمشنر بلدیہ ڈاکٹر اشونی تاناجی وکڑے کی کوششیں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
وقف ترمیمی بل چور دروازے سے اوقافی جائیدادوں کو غصب کرنے کی سازش: مشتاق ملک
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم

یہ کارروائی شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کا حصہ ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ قدم شہر کی صفائی اور انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے ضروری تھا۔

حکام نے مزید کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں آگے بھی جاری رکھی جائیں گی تاکہ شہر میں تجاوزات کا خاتمہ کیا جا سکے۔