جرائم و حادثات
ٹرینڈنگ

اسٹنٹ کا جنون‘ روڈی شیٹر لاری کے نیچے آکر ہلاک (ویڈیو وائرل)

اسٹنٹ کرتے ہوئے وہ چادر گھاٹ علاقہ میں لاری کے نیچے آکر بر سر موقع ہلاک ہوگیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف سلطان بازار اور دیگر پولیس اسٹیشنوں میں جرائم کے مقدمات درج ہیں۔

حیدرآباد: چادر گھاٹ علاقہ میں اسٹنٹ کرتے ہوئے ایک روڈی شیٹر لاری کے نیچے آکر ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے بموجب کاچی گوڑہ کا رہنے والا سری کانت سنگھ جو کاچی گوڑہ پولیس اسٹیشن کا روڈی شیٹر بتایا جاتا ہے اس نے فالورس بڑھانے کے لئے ویڈیو کے ذریعہ ریلس بنارہا تھا۔

متعلقہ خبریں
ذہنی طور پر معذور بیٹی کا قتل کرنے پر ایک شخص گرفتار
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
250 کیلو گانجہ، لاری، 3 سل فونس ضبط، 2 گرفتار
عطاپور مین روڈ پر نامعلوم نوجوان کے خطرناک اسٹنٹس
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری

اسٹنٹ کرتے ہوئے وہ چادر گھاٹ علاقہ میں لاری کے نیچے آکر بر سر موقع ہلاک ہوگیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف سلطان بازار اور دیگر پولیس اسٹیشنوں میں جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ لاش کے پاس سے ایک چاقو اور ایک سیل فون دستیاب ہوا ہے، پولیس چادر گھاٹ مصروف تحقیقات ہے۔