تلنگانہ

ملک کی ترقی میں تلنگانہ کا اہم رول: نریندر مودی

تلنگانہ میں 6 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری سے سڑکیں تعمیر کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کا دیگر ریاستوں سے رابطہ بڑھانے کے لئے کئی پروگرام شروع کئے جارہے ہیں۔

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں سے ہم تلنگانہ کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے ورنگل ضلع میں کئی ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ مودی نے اپنی 15منٹ تقریر کا آغاز تلگو الفاظ سے کیا۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ایک نئی ریاست ہے لیکن ملک کی ترقی میں اس کا رول کافی اہم رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
گولف سٹی سے 10ہزار افراد کو روزگار ملنے کی توقع
چیف منسٹر نے الوال میں ایلی ویٹیڈ کار یڈور پروجیکٹ کا سنگ بنیادرکھا
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)

تلنگانہ میں 6 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری سے سڑکیں تعمیر کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کا دیگر ریاستوں سے رابطہ بڑھانے کے لئے کئی پروگرام شروع کئے جارہے ہیں۔

مودی نے کہا کہ کئی افرادتلنگانہ میں سرمایہ کاری کے لئے آگے آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قاضی پیٹ بھی میک ان انڈیا کا حصہ بنے گا۔