تلنگانہ
تلنگانہ: بائیک کو بس کی ٹکر۔ایک شخص ہلاک
جب راجناسرسلہ ضلع کے ویمل واڑہ کی کمان کے قریب اس شخص کی بائیک کو آرٹی سی بس نے ٹکر دے دی۔حادثہ اتنا شدید تھاکہ یہ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے راجناسرسلہ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا
جب راجناسرسلہ ضلع کے ویمل واڑہ کی کمان کے قریب اس شخص کی بائیک کو آرٹی سی بس نے ٹکر دے دی۔حادثہ اتنا شدید تھاکہ یہ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
اس کی شناخت ضلع کے کولوسورسے تعلق رکھنے والے تروپتی کے طورپر کی گئی ہے۔اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔