آندھراپردیش

تروملا میں لڑکی کو ہلاک کرنے والے تیندوے کو پکڑلیاگیا

آندھراپردیش کے تروملا میں لڑکی کو ہلاک کرنے کے ذمہ دار تیندوے کو کامیابی کے ساتھ پکڑلیاگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے تروملا میں لڑکی کو ہلاک کرنے والے تیندوے کو کامیابی کے ساتھ پکڑلیاگیا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

اس افسوسناک واقعہ کے ساتھ ہی محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے چوکسی اختیار کرتے ہوئے بڑے پیمانہ پر اس کی تلاش کا کام شروع کردیاتھا۔

ان عہدیداروں نے احتیاطی اقدامات کے طورپر پنجرے لگائے تھے اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے تھے۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کی مسلسل کوششوں کے بعد اس جنگلی جانور کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کرلی گئی۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے اس علاقہ کا محاصرہ کیا تھا۔