حیدرآباد

مرکزی وزیر پرشوتم روپا لا کاحیدرآباد میں آٹو میں سفر

پرشوتم روپالا کا مرکزی وزیر ہونے کے باوجود ایک عام مسافر کی طرح آٹو میں سفر کرنا عوام کو حیرت میں ڈال دیا۔ انکے آٹو میں سفر کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر پرشوتم روپالا، پرانے شہرمیں بی جے پی کی وجئے   سنکلپ یاترا میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے۔ انہوں نے شہر  کے  اپل علاقے میں آٹو میں سفر کرتے ہوئے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ مرکزی وزیر نے عوام سے بات چیت کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔ 

متعلقہ خبریں
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
شعبہ معدنیات میں مزید اصلاحات، پالیسی ساز فیصلے متوقع : کشن ریڈی
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے
ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا کامیاب طرحی مشاعرہ کا انعقاد

پرشوتم روپالا کا مرکزی وزیر ہونے کے باوجود ایک عام مسافر کی طرح آٹو میں سفر کرنا عوام کو حیرت میں ڈال دیا۔ انکے آٹو میں سفر کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔

 دوسری طرف ڈی سی سی صدر اور دیورکدرا کے رکن اسمبلی جی مدھو سدن ریڈی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جو کچھ بھی کر رہی ہے وہ کامیابی کا سفر نہیں بلکہ گھر واپسی کا سفر ہے۔

 انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قیادت میں اندرون دو ماہ کانگریس حکومت، ہر محاذ پر کامیاب رہی۔ انہوں نے کہا کہ عوام ریونت ریڈی کی حکومت سے خوش ہیں اور بی جے پی، کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے عوام کے فیصلہ کی توہین کر رہی ہے۔