حیدرآباد

ضلع میدک میں اقل ترین درجہ حرارت13ڈگری درج

میدک ضلع ریاست کاسردمقام رہا جہاں اقل ترین درجہ حرارت اتوار اور پیر کی درمیانی شب 13.6 ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

حیدرآباد: میدک ضلع ریاست کاسردمقام رہا جہاں اقل ترین درجہ حرارت اتوار اور پیر کی درمیانی شب 13.6 ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حکیم پیٹ میں اقل ترین درجہ حرارت 16ڈگری سلسیس درج کیاگیا جب کہ حیدرآباد میں درجہ حرارت 16.8ڈگری درج کیاگیا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہا۔ ریاست میں 7تا11نومبر اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔