تعلیم و روزگار

پولیس کانسٹیبل کی ملازمتوں پر بھرتی کا امتحان

تلنگانہ میں پولیس کانسٹیبلس کی ملازمتوں پر بھرتی کیلئے آج فائنل امتحان منعقد کیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں پولیس کانسٹیبلس کی ملازمتوں پر بھرتی کیلئے آج فائنل امتحان منعقد کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
اقلیتی بہبود کے اسکولس میں اساتذہ کی بھرتی، درخواستیں مطلوب
حکومت تمام مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے پر عزم: سریدھر بابو

امتحانی مراکز کے قریب پولیس کا سخت بندوبست کیاگیا تھا اور دفعہ 144نافذ کردیاگیا تھا۔ایک منٹ کی بھی تاخیر پر امتحانی مرکز میں داخلہ کی اجازت نہیں دی گئی۔

امتحانی مراکز میں بیگس، سل فون، ڈیجیٹل آلات لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

کریم نگر ضلع میں 19امتحانی مراکز بنائے گئے تھے۔14ہزار188امیدوار امتحان میں شریک ہوئے۔