حیدرآباد
کویتا کے پیر میں فریکچر
حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کے پیر میں فریکچر آگیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کے پیر میں فریکچر آگیا ہے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اس بات کی اطلاع دی۔
کویتا جو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر بھی ہیں نے کہا کہ ڈاکٹرس نے ان کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ کسی بھی قسم کی معلومات یا مدد کے لئے ان کا دفتر دستیاب ہے۔