شمالی بھارت

مجدد الف ثانی کا عرس شروع

روضہ شریف سرہند میں مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کا سہ روزہ سالانہ عرس چہارشنبہ کے دن شروع ہوگیا۔

فتح گڑھ صاحب(پنجاب): روضہ شریف سرہند میں مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کا سہ روزہ سالانہ عرس چہارشنبہ کے دن شروع ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
درگاہ حضرت سید حافظ سید شاہ جلال الدین شاہ جمال البحر مشوق ربانی ثانیؒ کے 469 ویں عرس تقریبات
عرس حضرت سید امان اللہ شاہ قادری

پاکستان سے 125 زائرین کا گروپ سرہند آیا ہوا ہے۔ مجدد الف ثانی کا زمانہ مغل شہنشاہ اکبر اور جہانگیر کا ہے۔

شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی)نے کئی زائرین کو گردوارہ فتح گڑھ صاحب میں ٹھہرایا ہے جو روضہ شریف کے قریب واقع ہے۔