تلنگانہ

تلنگانہ: انکاؤنٹر میں 6 ماؤ نواز ہلاک

پولیس کے مطابق، تلنگانہ گرے ہاؤنڈز اور ماؤ نواز لچنا دلم کے درمیان گنڈالہ منڈل کے دماراتوگو علاقے اور کارا گوڈم منڈل کے نیلادریپیٹ جنگلاتی علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں نکسلیوں کے ساتھ انکاونٹر میں، جمعرات کو ضلع میں سی پی آئی (ماؤسٹ) پارٹی منوگور ایریا کمیٹی سکریٹری لچھنا سمیت 6ماونوازہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
مسعود بن احمد گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر وطیفہ حسن پر سبکدوش
کینسر سے متعلق شعور بیداری کی ضرورت: دامودر راج نرسمہا
حیدر آباد میں ایک ماہ تک امتناعی احکام نافذ
کہیں بھی آبی بحران کا مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔ ریاستی وزیر سیتا اکا کی ہدایت
لائم لائٹ ڈائمنڈز نے حیدرآباد میں اپنے دوسرے اسٹور کا افتتاح کردیا، لکشمی مانچو نے انجام دیا افتتاحی فریضہ

پولیس کے مطابق، تلنگانہ گرے ہاؤنڈز اور ماؤ نواز لچنا دلم کے درمیان گنڈالہ منڈل کے دماراتوگو علاقے اور کارا گوڈم منڈل کے نیلادریپیٹ جنگلاتی علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک گرے ہاؤنڈس کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔