حیدرآباد

تلنگانہ اسمبلی کی کارروائی اچانک کل تک کیلئے ملتوی

تلنگانہ اسمبلی کی کارروائی اچانک کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی کیونکہ وزیراعلی ریونت ریڈی نے منگل کو میڈی گڈہ بیراج کے معائنہ کا ایوان میں اعلان کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کی کارروائی اچانک کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی کیونکہ وزیراعلی ریونت ریڈی نے منگل کو میڈی گڈہ بیراج کے معائنہ کا ایوان میں اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی
اسمبلی سیشن کا کل سے دوبارہ آغاز
حیدرآباد میں زیرزمین برقی کیبلس کی تنصیب کے منصوبہ کا جائزہ لینے کی ضرورت: ریونت ریڈی
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

قبل ازیں نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکانے مالیاتی سال 2024-25کے ابتدائی چار ماہ کے ضروری مصارف کی تکمیل کے لئے سالانہ مالیاتی گوشوارے اورمالیاتی سال 2023-24کیلئے مصارف کے ضمنی تخمینہ جات پیش کئے۔

ایجنڈہ کے مطابق سالانہ مالی گوشواروں پر مباحث ہونے تھے تاہم ایوان کی کارروائی کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔