جرائم و حادثات

تلنگانہ کے میدک ضلع میں 3000پام کے درختوں کو آگ لگ گئی

تلنگانہ کے میدک ضلع میں 3000پام کے درختوں کو آگ لگ گئی۔ضلع کے ایتاونم میں اچانک یہ واقعہ پیش آیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میدک ضلع میں 3000پام کے درختوں کو آگ لگ گئی۔ضلع کے ایتاونم میں اچانک یہ واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
بودھن میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا شاندار آغاز
قرآن پاک قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو

مقامی افراد نے اس بات کی اطلاع فوری طورپر فائربریگیڈ کے عملہ کو دی جنہوں نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اس واقعہ پر درختوں کے مالکین نے افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس واقعہ سے ان کا روزگار متاثر ہوا ہے۔