تلنگانہ

تلنگانہ:بی سی بند۔کانگریس کے رکن اسمبلی شنکر گرفتار

بھاری تعداد میں کانگریس کے کارکنان اور قائدین بھی احتجاج میں شامل ہوئے جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو گئی۔ اس پر پولیس نے رکن اسمبلی کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔ بعد ازاں ٹریفک کو بحال کیا گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر میں بی سی طبقات کے بند کے دوران کشیدگی پیدا ہوگئی۔ بنگلور۔حیدرآباد شاہراہ پر رکن اسمبلی وی شنکر احتجاج میں شریک ہوئے۔

متعلقہ خبریں
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
عوامی احتجاج کے باعث حیڈرا کی رفتار گھٹ گئی
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سرینواس یادو ترقیاتی کاموں میں بری طرح ناکام: ڈاکٹر کوٹا نیلیما کا الزام
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید

بھاری تعداد میں کانگریس کے کارکنان اور قائدین بھی احتجاج میں شامل ہوئے جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو گئی۔ اس پر پولیس نے رکن اسمبلی کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔ بعد ازاں ٹریفک کو بحال کیا گیا۔

دوسری جانب، ریاست بھر میں بی سی سی بند کامیاب رہا۔ بند کی وجہ سے صبح سے ہی آر ٹی سی بسیں ڈپوزتک محدود رہیں۔ دیگر تجارتی و کاروباری اداروں نے بھی رضاکارانہ طورپر حصہ لیا۔ تمام پارٹیاں اس بند میں حصہ لے رہی ہیں۔