سوشیل میڈیامشرق وسطیٰ

بوڑھی ماں کو کندھے پر اٹھا کر مسجد نبویﷺ لانے والی خوش قسمت بیٹی (ایمان تازہ کردینے والی ویڈیو دیکھیں)

سعودی عرب میں ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جو اپنی بوڑھی والدہ کو کندھے پر اٹھائے مسجد نبوی میں نماز ادا کرانے کے لیے لا رہی ہیں۔

مدینہ منورہ : سعودی عرب میں ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جو اپنی بوڑھی والدہ کو کندھے پر اٹھائے مسجد نبوی میں نماز ادا کرانے کے لیے لا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں
ادبی فورم ریاض کا مشاعرہ بہ یاد تابش مہدی مرحوم
ڈاکٹر سید انور خورشید کو پریواسی بھارتیہ سمان 2025 ایوارڈ ملنےپر تہنیتی جلسہ
سعودی میں منشیات اسمگلنگ 6 کو سزائے موت
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی، ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی نشست
سعودی عرب میں 3 شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کلپ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک بیٹی اپنی ماں کا حق ادا کر رہی ہیں۔

یہی ہمارے دین اور معاشرے کی پہچان ہے۔