تلنگانہ
تلنگانہ: بس الٹ گئی۔15مسافرین شدید زخمی
یہ حادثہ ضلع کے چنتاگٹو رنگ روڈ بریج کے قریب آج صبح اُس وقت پیش آیا جب بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں 15مسافرین شدید زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ ضلع کے چنتاگٹو رنگ روڈ بریج کے قریب آج صبح اُس وقت پیش آیا جب بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔
اس حادثہ میں 15 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ بس اونگول سے عادل آباد کی طرف آ رہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔