تلنگانہ
وزیراعلی تلنگانہ نے نئے سال کی تقریب میں شرکت کی
شہرحیدرآباد کے بیگم پیٹ میں آئی اے ایس آفیسرس ایسوسی ایشن کلب میں یہ تقریب منعقد کی گئی۔چیف سکریٹری راماکرشنا راو،سینئرآئی اے ایس عہدیداروں، ایسوسی ایشن کے ارکان نے اس تقریب میں شرکت کی۔
حیدرآباد: آئی اے ایس آفیسرس کی جانب سے منعقدہ نئے سال کی تقریب میں وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے شرکت کی۔
شہرحیدرآباد کے بیگم پیٹ میں آئی اے ایس آفیسرس ایسوسی ایشن کلب میں یہ تقریب منعقد کی گئی۔چیف سکریٹری راماکرشنا راو،سینئرآئی اے ایس عہدیداروں، ایسوسی ایشن کے ارکان نے اس تقریب میں شرکت کی۔
نئے سال کے جشن میں شرکت کرنے والوں کو وزیراعلی نے مبارکباد پیش کی اورنیک تمناوں کااظہارکیا۔