حیدرآباد

وزیر اعلی تلنگانہ کا دورہ ابراہیم پٹنم، کئی طلبا زیر حراست

وزیراعلی ریونت ریڈی کے حلقہ ابراہیم پٹنم کے دورہ کے پیش نظرپولیس نے احتیاطی طورپر طلبا یونینوں کے لیڈروں اورکارکنوں کو گرفتارکرلیا۔

حیدرآباد: وزیراعلی ریونت ریڈی کے حلقہ ابراہیم پٹنم کے دورہ کے پیش نظرپولیس نے احتیاطی طورپر طلبا یونینوں کے لیڈروں اورکارکنوں کو گرفتارکرلیا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مرکزی ٹیم کی ملاقات
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

ان طلبا نے اچانک ان کی گرفتاری پر حیرت کا اظہار کیا۔ریاست کے مختلف مقامات پر طلبا، ڈی ایس سی گروپ 2اورگروپ3کی ملازمتوں میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کررہے ہیں۔

وزیراعلی کے دورہ کے موقع پر ان کے امکانی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس نے احتیاطی طورپران کوگرفتار کیا ہے۔