تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ نے کلکٹرس کانفرنس کو ملتوی کردیا

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کلکٹرس کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کانفرنس کو ملتوی کردیا۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کلکٹرس کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کانفرنس کو ملتوی کردیا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر پر کذب بیانی کے ٹی آر کا الزام
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
حیدرآباد میں زیرزمین برقی کیبلس کی تنصیب کے منصوبہ کا جائزہ لینے کی ضرورت: ریونت ریڈی
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

حکومت نے اراضی کے ریکارڈ، قولدار کسانوں کی شناخت، نئے راشن کارڈ س جاری کرنے، مہالکشمی اسکیم کے نفاذ وغیرہ سے متعلق مسائل پر کلکٹروں کے ساتھ جائزہ لینے اور اہم فیصلے لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

تمام کلکٹرس کو پہلے ہی ہدایت دی گئی تھی کہ وہ ہر قسم کے ترقیاتی پروگراموں اور اسکیموں کے بارے میں مناسب معلومات کے ساتھ کانفرنس میں شرکت کریں تاہم یہ کانفرنس، اسمبلی اجلاس اور آج وزیراعلی کی نئی دہلی روانگی کے سبب ملتوی کردی گئی ہے۔