تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ کی اسروکومبارکباد

انہوں نے اسے ملک کے لیے ایک قابل فخر لمحہ قرار دیا۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ اے ریونت ریڈی نے جی ایس ایل وی۔ایف 15 راکٹ کے ذریعہ 100 ویں کامیاب لانچ پر اسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں
اسرو کی بڑی کامیابی، ایل وی ایم 3-ایم6 کے کرائیو انجن کا ہاٹ ٹیسٹ کامیاب
اندرامّا مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم
کانگریس کی سیاست اقتدار نہیں، عوامی خدمت کے لیے ہے: محمد فہیم قریشی
ترجیحی شعبوں میں قرضوں کی منظوری یقینی بنائی جائے: ضلع کلکٹر ہری چندنہ داسری
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ درخواستوں کی تاریخ میں توسیع، آخری تاریخ 31 مارچ 2026 مقرر

انہوں نے اسے ملک کے لیے ایک قابل فخر لمحہ قرار دیا۔

اور مشن کی کامیابی کو یقینی بنانے پر پوری ٹیم کی لگن کی ستائش کی۔

وزیر اعلیٰ نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی ترقی اور کامیابی کو آگے بڑھاتے ہوئے دیسی ٹکنالوجی میں ایک قابل ذکر پیشرفت کے طور پر اس کامیابی کی بھی ستائش کی۔