تلنگانہ

تلنگانہ: گاڑیوں کی تلاشی کے دوران بھاری کنٹینرس میں کوکرس، مکسرس ضبط

تلنگانہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی بڑے پیمانہ پر ریاست بھر میں تلاشی مہم میں شدت پیداکردی گئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی بڑے پیمانہ پر ریاست بھر میں تلاشی مہم میں شدت پیداکردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
FLO کا پہلا نیشنل جاب فیئر حیدرآباد میں کامیابی کے ساتھ مکمل، 35 کمپنیاں اور 1200 سے زائد امیدواروں کی شرکت
جمعیۃ علماء ضلع نلگنڈہ کا ایک روزہ ممبر سازی جائزہ اجلاس منعقد
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
سعودی عرب میں ٹریفک پولیس نے خاص ہدایات جاری کردیں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار

اسی کے حصہ کے طورپر ضلع رنگاریڈی کے حیدرشاہ کوٹ علاقہ کے نارسنگی پولیس اسٹیشن حدود میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران بھاری کنٹینرس میں کوکرس، مکسرس ضبط کئے گئے۔

راجندرنگر زون ڈی سی پی جگدیش ریڈی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈی سی پی اور ان کے ماتحت عہدیداروں نے اس تلاشی مہم میں حصہ لیا۔