تلنگانہ

تلنگانہ: ایس ایس سی میموز اور سرٹیفکیٹس میں گریڈس بھی دینے کافیصلہ

تلنگانہ کے ایس ایس سی کے میموز اور سرٹیفکیٹس میں نمبروں کے ساتھ گریڈس بھی دینے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ایس ایس سی کے میموز اور سرٹیفکیٹس میں نمبروں کے ساتھ گریڈس بھی دینے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

اس سلسلہ میں حکمنامہ جاری کیاگیاہے۔ ہر مضمون کے مطابق انٹرنل اور ایکسٹرنل مارکس دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ان کے ساتھ حتمی مارکس کا اعلان کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ نصابی سرگرمیوں سے متعلق گریڈنگ دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔