تلنگانہ

تلنگانہ کی بجلی کی تقسیمی کمپنیوں نے بجلی کی سپلائی کا نیا ریکارڈ بنایا

تلنگانہ کی بجلی کی تقسیمی کمپنیوں نے بجلی کی سپلائی کا نیا ریکارڈ بنایاہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی بجلی کی تقسیمی کمپنیوں نے بجلی کی سپلائی کا نیا ریکارڈ بنایاہے۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

دوڈسکامس نے بدھ کو ایک ہی دن میں 298.19ملین یونٹ بجلی کی سپلائی کا سب سے زیادہ ریکارڈ درج کیا ہے۔

بجلی کی کمپنیوں نے گذشتہ سال 14مارچ کو 297.89ملین بجلی کی سپلائی کا پیشرو ریکارڈ توڑدیا۔

بجلی کی سپلائی کرنے والی کمپنیوں نے فروری اور مارچ میں بڑھتی طلب کو پورا کرنے کیلئے وسیع ترانتظامات کئے ہیں۔