تلنگانہ

تلنگانہ: انجینئرنگ کالج کی طالبہ کی خودکشی

تلنگانہ کے ضلع سوریا پیٹ میں بی ٹیک کی ایک طالبہ نے کالج کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سوریا پیٹ میں بی ٹیک کی ایک طالبہ نے کالج کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

متعلقہ خبریں
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
محبوب نگر کوتعلیمی ہب میں تبدیل کا منصوبہ، جی کے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی منظوری
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ

اس طالبہ کی شناخت منچریال ضلع سے تعلق رکھنے والی کرشنا وینی کے طور پر ہوئی ہے۔

وہ اگادی کے موقع پر اپنے گھر گئی تھی اور بعد ازاں اپنی ماں کے ساتھ دوبارہ کالج واپس ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق صبح کالج کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر اس نے خودکشی کر لی۔