تلنگانہ
تلنگانہ: کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی
ٹول پلازہ کے عملہ نے ابتدائی طور پر آگ بجھانے کی کوشش کی جس کے بعد فائرفائیٹرز موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا یا۔پولیس کے مطابق کنٹینر کل حیدرآباد سے ناگپور جا رہا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے اندل وائی ٹول پلازہ پر ایک کنٹینر لاری کے ڈیزل ٹینک میں آگ لگنے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی۔
ٹول پلازہ کے عملہ نے ابتدائی طور پر آگ بجھانے کی کوشش کی جس کے بعد فائرفائیٹرز موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا یا۔پولیس کے مطابق کنٹینر کل حیدرآباد سے ناگپور جا رہا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس نے بتایا کہ معاملہ کی تحقیقات کے لئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔