تلنگانہ

تلنگانہ: فرم پر فرضی بلوں کے ذریعہ 100 کروڑ روپیہ کی ٹیکس چوری کا الزام

 تلنگانہ اسٹیٹ کے کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے شہر کی ایک پرائیویٹ فرم کیشان انڈسٹریز ایل ایل پی کے ذریعہ 100 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کا پردہ فاش کیا ہے، جس نے سامان کی نقل و حرکت کے بغیر تانبے کے مواد کی سپلائی کے لیے جعلی ہائی ویلیو ٹیکس انوائسز تیار کیں۔

یہ تلنگانہ میں اس طرح کا پہلا معاملہ ہے، جہاں کسی کمپنی نے سامان کی سپلائی کیے بغیر اتنی بڑی قیمت کی رسیدیں جمع کیں۔

اس دکھوکہ دہی  نے کمپنی کو ان پٹ ٹیکس کریڈٹ میں غیر قانونی طور پر 33.20 کروڑ روپے کا دعوی کرنے کی اجازت دی، اس طرح کمپنی کے آؤٹ پٹ ٹیکس میں کمی آئی۔