تلنگانہ

تلنگانہ:گورنر نے راج بھون میں پونگل کی تقریب میں شرکت کی

گورنرتلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے سنکرانتی سے پہلے منائے جانے والے پونگل کی تقریب میں شرکت کی۔

حیدرآباد: گورنرتلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے سنکرانتی سے پہلے منائے جانے والے پونگل کی تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
علم اور خدمت کی دنیا میں ایک اور بڑی کامیابی!
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے

یہ تقریب حیدرآباد میں واقع راج بھون میں اس خصوص میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر گورنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تلنگانہ کے عوام کو نکرانتی تہوار کی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے عوام کی بہتر،صحت مندزندگی کیلئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ سنکرانتی پونگل کی تقریب میں شرکت پر انہیں خوشی ہورہی ہے۔یہ ہم تمام کیلئے خصوصی پونگل ہے۔