تلنگانہ

تلنگانہ ہائی کورٹ نے اضلاع کے ججوں کے بڑے پیمانہ پر تبادلے اور ترقی سے متعلق احکامات جاری کئے

جملہ 46 ڈسٹرکٹ ججوں کوکو نئی ذمہ داری دی گئی ہے، جن میں سے 13 جج پہلے ہی ڈسٹرکٹ جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے اضلاع کے ججوں کے بڑے پیمانہ پر تبادلے اور ترقی سے متعلق احکامات جاری کئے۔

متعلقہ خبریں
این آئی اے پر ہائی کورٹ ڈیویژن بنچ کی تنقید
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش


جملہ 46 ڈسٹرکٹ ججوں کوکو نئی ذمہ داری دی گئی ہے، جن میں سے 13 جج پہلے ہی ڈسٹرکٹ جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔


باقی 33 ججوں کو سینئر سیول ججوں کے عہدوں سے 65 فیصد کوٹہ کے تحت ترقی دی گئی ہے۔


احکامات میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ رجسٹرار (آئی ٹی) پی پروین کمار ہی واحد عہدیدارہوں گے جو ہائی کورٹ میں اپنی موجودہ ذمہ داری پر برقرار رہیں گے۔