تلنگانہ

تلنگانہ: مانجرا کی پائپ لائن کا وال لیک،بڑے پیمانہ پرپانی کااخراج

اس صورتحال کی وجہ سے وہاں سے گزرنے والے گاڑی سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ مقامی افراد نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانی کے ضیاع کو روکنے کی اپیل کی ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے چندانگر سرکل 21 کے علاقہ میں اولڈ ممبئی روڈ پر مانجرا کی پائپ لائن کا وال لیک ہو گیا جس کے نتیجہ میں پانی کا بڑے پیمانہ پراخراج عمل میں آیا۔

متعلقہ خبریں
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
کےسی آر کی تحریک سے ہی علیحدہ ریاست تلنگانہ قائم ہوئی – کانگریس نے عوامی مفادات کوبہت نقصان پہنچایا :عبدالمقیت چندا
طب یونانی انسانی صحت اور معاشی استحکام کا ضامن، حکیم غریبوں کے مسیحا قرار
وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے وزیراعلٰی اور چیف جسٹس سے ٹریبونل کو مضبوط کرنے کی گزارش
غریبوں اور بے سہارا افراد کے لیے سہارا بنا تانڈور کا اے ایس جی ایم کے چیریٹیبل ٹرسٹ


اس صورتحال کی وجہ سے وہاں سے گزرنے والے گاڑی سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ مقامی افراد نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانی کے ضیاع کو روکنے کی اپیل کی ہے۔

پانی اتنے زیادہ دباؤ کے ساتھ اوپر کی طرف نکل رہا ہے کہ بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کا خطرہ پیدا ہو گیا جس کی وجہ سے عوام میں تشویش دیکھی گئی۔


اس واقعہ کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔