جرائم و حادثات

تلنگانہ: پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر کی عمارت میں بڑے پیمانہ پر آگ

تلنگانہ کے کاماریڈی مستقرکے پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر(پاسپورٹ ای آفس) کی عمارت میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کاماریڈی مستقرکے پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیواکیندر(پاسپورٹ ای آفس) کی عمارت میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں کمپیوٹرس اور فائلس جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر آگ پرقابو پایا۔

ابتدائی جانچ کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ بتائی جارہی ہیے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔