تلنگانہ

تلنگانہ: نابالغ انٹرمیڈیٹ کی طالبہ نے بچہ کو جنم دیا۔دولڑکے گرفتار

یہ لڑکی کالج جاتے ہوئے دو واقف کار لڑکوں سے بات چیت کرتی تھی۔ اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، ان دونوں نوجوانوں نے لڑکی کو میٹھی میٹھی باتوں سے بہکایا اور اسے اپنی طرف مائل کر لیا۔

حیدرآباد: جسمانی تعلقات کے نتیجہ میں نابالغ انٹرمیڈیٹ کی طالبہ حاملہ ہو گئی۔پولیس نے اس سلسلہ میں دولڑکوں کو گرفتارکرلیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے جڑچرلہ پولیس اسٹیشن کے حدودمیں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
لوجہاد کے الزام میں ایک گرفتار
کولکتہ شہر ریالیوں اور مظاہروں سے دہل گیا
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

یہ لڑکی کالج جاتے ہوئے دو واقف کار لڑکوں سے بات چیت کرتی تھی۔ اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، ان دونوں نوجوانوں نے لڑکی کو میٹھی میٹھی باتوں سے بہکایا اور اسے اپنی طرف مائل کر لیا۔

ان دونو ں سے جسمانی تعلقات کے نتیجہ میں لڑکی حاملہ ہو گئی۔ لڑکی نے اس ماہ کی 2 تاریخ کو حیدرآباد کے ایک سرکاری اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا۔

متاثرہ لڑکی کی ماں کی شکایت پر پولیس نے پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے دولڑکوں کو گرفتار کرکے ان سے پوچھ گچھ کی کررہی ہے۔