تلنگانہ
تلنگانہ: سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اوردیگر شدید زخمی
تلنگانہ کے کومرم بھیم آصف آباد ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اوردیگردو شدید زخمی ہوگئے۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے کومرم بھیم آصف آباد ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اوردیگردو شدید زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ کل شب ضلع کے وینکولم گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دو بائیکس کا تصادم ہوگیا۔
پولیس نے کہا کہ راہاپلی گاوں کارہنے والا 47سالہ سی ایچ اناراواس حادثہ میں موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ت
روپتی اورکرشنا کمار شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو علاج کے لئے فوری طورپر منچریال کے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیا۔