تلنگانہ
تلنگانہ: ایپ سیٹ کی پہلی مرحلہ کی کونسلنگ کے ویب آپشنس کی اندراج کا عمل مکمل
تلنگانہ میں انجینئرنگ میں داخلوں کے لیے منعقدہ ایپ سیٹ کی پہلی مرحلہ کی کونسلنگ کے ویب آپشنس کی اندراج کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ اس بات کی اطلاع محکمہ فنی تعلیم کی کمشنر دیوسینا نے دی۔
حیدرآباد: تلنگانہ میں انجینئرنگ میں داخلوں کے لیے منعقدہ ایپ سیٹ کی پہلی مرحلہ کی کونسلنگ کے ویب آپشنس کی اندراج کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ اس بات کی اطلاع محکمہ فنی تعلیم کی کمشنر دیوسینا نے دی۔
انہوں نے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ جملہ 94,059 طلبہ نے ویب آپشنس کا اندراج کرایا ہے۔
ویب آپشنس میں تبدیلی کے لیے طلبہ کو 14 اور 15 جولائی کو موقع فراہم کیا جائے گا، جب کہ سیٹ الاٹمنٹ 18 جولائی کو عمل میں آئے گا۔