جرائم و حادثات

تلنگانہ:منگنی کی تقریب سے واپسی کے دوران سڑک حادثہ۔تین نوجوان ہلاک

منگنی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران کار کی بائیک کوٹکر کے نتیجہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: منگنی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران کار کی بائیک کوٹکر کے نتیجہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

یہ حادثہ کل شب تلنگانہ کے ضلع میدک کی قومی شاہراہ نمبر161کے قریب اُس وقت پیش آیا جب تیزرفتار کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار بائیک سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔مہلوکین کی شناخت باچارم گاوں سے تعلق رکھنے والے پربھاکر، جی مہیش، اے سریکانت کے طورپر کی گئی ہے۔

a3w
a3w