تلنگانہ

تلنگانہ: اضلاع میں اقل ترین درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج

اسی طرح جی ایچ ایم سی حدود میں سنگاریڈی کے بی ایچ ای ایل فیکٹری علاقہ میں اقل ترین درجہ حرارت 13.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ ہوا۔ ٹی جی ڈی پی ایس کے مطابق ریاست میں اوسط کم از کم درجہ حرارت 18.2 ڈگری سیلسیس رہا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ چند دنوں سے مختلف اضلاع میں اقل ترین درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش
نارائن پیٹ ضلع کو ختم کرنے کی افواہوں پر بی جے پی کا سخت ردعمل، ڈی کے ارونا کا انتباہ


پیر کی صبح راجنا سرسلہ ضلع کے رودرنگی میں اعظم ترین درجہ حرارت 10.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح جی ایچ ایم سی حدود میں سنگاریڈی کے بی ایچ ای ایل فیکٹری علاقہ میں اقل ترین درجہ حرارت 13.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ ہوا۔ ٹی جی ڈی پی ایس کے مطابق ریاست میں اوسط کم از کم درجہ حرارت 18.2 ڈگری سیلسیس رہا۔

بتایا گیا کہ 20 نومبر 2016 کو رنگا ریڈی ضلع کے معین آباد میں اعظم ترین درجہ حرارت 7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ ہوا تھا۔
محکمہ موسمیات ہند کی پیش قیاسی کے مطابق آئندہ دو سے تین دنوں کے دوران تلنگانہ کے چند علاقوں میں اقل ترین درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری کم رہنے کا امکان ہے۔