تلنگانہ

تلنگانہ اسٹیٹ بار کونسل انتخابات: الحاج وحید احمد ایڈوکیٹ نے پرچۂ نامزدگی داخل کر دیا

کیونکہ وحید احمد ایڈوکیٹ وکلاء میں کافی مقبول ہے اور پچھلئے 20 سالوں سے وہ وکلاء کے درمیان میں رہکر اُن کے لئے اپنی خدمات کر رہے ہے وہ وہ وکلاء تنظیوں ایڈوکیٹس فورم فار جسٹس اور تلنگانہ مسلم ایڈوکیٹس فورم کے بانی اور ریاستی صدر بھی ہے۔

حیدرآباد: الحمدالله الحاج وحید احمد ایڈوکیٹ نے تلنگانہ اسٹیٹ بار کونسل کے حصہ لینے کی غرض کی حیثیت سے پرچہ نامزدگی ہائی کورٹ میں اسٹیٹ بار کونسل ہیڈ آفس داخل کی ۔

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش
نارائن پیٹ ضلع کو ختم کرنے کی افواہوں پر بی جے پی کا سخت ردعمل، ڈی کے ارونا کا انتباہ

وحید احمد ایڈوکیٹ کے پرچه نامزدگی داخل کرنے میں ان کو پراپوز کرنے والے میں سینئر کریمنل ایڈوکیٹ ایم اے عظیم ، محمد اسماعیل ایڈوکیٹ ، میر واجد علی خان ایڈوکیٹ ، سید عثمان ایڈوکیٹ ، محمد ساجد علی ایڈوکیٹ، محمد عمر ایڈوکیٹ ، خواجہ عرج الدين ایڈوکیٹ ، محمد غوث پاشاه ایڈوکیٹ ، محمد لئیق الرحمن خان ایڈوکیٹ ، سید علیم الدین سبحان ایڈوکیٹ ، سید فیاض احمد ایڈوکیٹ ، ایس محبوب ایڈوکیٹ نے اپنا حلف نامہ دیا ۔

اس موقعہ محمد خواجہ ایاز الدین ایڈوکیٹ ، محمد ارشان احمد خان ایڈوکیٹ ، سید اطہر حسین ایڈوکیٹ ، سید عطا الله راشید ایڈوکیٹ ،محمد مقصود ایڈوکیٹ ، محمد برہان ایڈوکیٹ ، محمد عرفان خان ایڈوکیٹ اور دیگر شامل رہے۔

داخل کے وقت مبارکباد دینے والوں میں جناب علی فاروق ایڈوکیٹ اور مرزا نثار احمد بیگ ایڈوکیٹ، سید الطاف حسين ایڈوکیٹ اور دیگر نے بھی مبارکباد دی۔ اس موقعه پر الحاج وحید احمد ایڈوکیٹ نے کہا کی میں اپنے رب العلمين کی بارگاہ پہلے شکر بجلایا اور تمام ساتھی وکلاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کی انشاء الله الله کی ذات سے پوری اُمید ہے که اس بار ہماری کامیابی آپ تمام وكلاؤں کی محبت سے ضروری ہوگی ۔

کیونکہ وحید احمد ایڈوکیٹ وکلاء میں کافی مقبول ہے اور پچھلئے 20 سالوں سے وہ وکلاء کے درمیان میں رہکر اُن کے لئے اپنی خدمات کر رہے ہے وہ وہ وکلاء تنظیوں ایڈوکیٹس فورم فار جسٹس اور تلنگانہ مسلم ایڈوکیٹس فورم کے بانی اور ریاستی صدر بھی ہے۔

وہ ھر قدم پر وکلاء کے لئے آواز اُٹھائی ، پولیس کیسس کے وقت بھی وکلاء کی مدد کے لئے آواز اٹھائی اور اُن بیماری اور موت کے وقت اور باد میں بھی اُن انشورنس دلانے میں مدد کرتے رہے اور آج بھی کر رہے ہے اور وہ کوئی نیا چہرا نہیں ہے انشاء الله اس بار ان کی خدمات کے مدنظر رکھکر وکلاء کی اکثریت ان کے حق ووٹ دیتے ہوئے ان کو کامیاب بنائے گئی۔

اور ہمیشہ ملت اسلامیہ کے کئی احتجاجی پرو گرام کئے ہے اور ہمیشہ ناانصافی کے خلاف اور شرعی مسائل پر بھی آواز اُٹھائی اور وکلاء کو ان کی تنظیم کے تحت ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ اور خاص کرکے وہ مسلم وکلاء کو متحد کرنے میں اہم رول ادا کیا۔ میں تمام وکلاء جو ریاست تلنگانہ میں رہتے ہے جن کا ووٹر لسٹ میں موجود ہے اُن سے پرخلوص اپیل کرتا ہو کہ 30/جنوری جمعہ کے دن 10 بجے سے شام 4:30 بجے اپنے ووٹس کو وحید احمد ایڈوکیٹ کے نام پر اپنا پهلا ترجیع ووٹ اپنے ہاتھوں سے ” ون ” لکھ کر استعمال کرے اور صد فیصد ووٹ ضرور ڈالے ۔