تلنگانہ

تلنگانہ: ایک ہی خاندان کے تین افراد کی خودکشی

تلنگانہ کے نظام آباد کے بودھن کے وڈی پلی گاوں میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نظام آباد کے بودھن کے وڈی پلی گاوں میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
نظام آباد میں کانسٹیبل پرمودکا قتل، پیشہ ور چور ریاض فرار
بھینسہ میں آن لائن سٹہ گینگ کا پردہ فاش،اہم رکن گرفتار ،دیڑھ کروڑ کا سونا، نقدی و دستاویزات برآمد
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

ہریش نامی شخص آن لائن سٹہ بازی پر تقریبا 20لاکھ روپئے سے محروم ہوگیا تھا۔

اس سٹہ بازی کی لعنت کے نتیجہ میں اس کے ارکان خاندان کو اپنا کھیت فروخت کرناپڑا۔ مالی پریشانیوں کی وجہ سے باپ سریش، ماں ہیمالتا، بیٹے ہریش نے خودکشی کرلی۔