تلنگانہ

تلنگانہ: سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک اوردیگر دو شدید زخمی

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک اوردیگر دوشدیدزخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک اوردیگر دوشدیدزخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
تلنگانہ: سنگاریڈی میں سڑک حادثہ، تین نوجوان ہلاک
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

یہ حادثہ کل شب پٹن چیروپولیس اسٹیشن کے حدود کے اسناپور کی قومی شاہراہ نمبر65پر اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار لاری نے بائیک کو ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں ایک شخص دو افرادہلاک ہوگئے جن کی شناخت 34سالہ وینکٹیش اور35سالہ رمیش کے طور پر ہوئی ہے جو چٹکول گاؤں کے ساکن ہیں۔ پولیس نے لاری ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔