جرائم و حادثات

تلنگانہ:ضلع منچریال میں سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت

تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
محبوب نگر: اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے چار ماہہ مفت فاؤنڈیشن کورس کی آخری تاریخ میں توسیع
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری

یہ حادثہ ضلع کے کتے راسالا علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب اوتوکولاپلی کے دیویندر اور چننور کے سیف کی بائیکس کو مخالف سمت سے آنے والی بولیرو گاڑی نے ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا شدید تھاکہ دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں ایک اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔