تلنگانہ

تلنگانہ میں پہلے منڈل پریشد اور بعد میں ضلع پریشد کے انتخابات منعقد ہوں گے: وزیرکومٹ ریڈی

تلنگانہ کے وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے مقامی بلدی اداروں کے انتخابات کے شیڈول پر اہم اعلان کیا۔ آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ تلنگانہ میں پہلے منڈل پریشد اور بعد میں ضلع پریشد کے انتخابات منعقد ہوں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے مقامی بلدی اداروں کے انتخابات کے شیڈول پر اہم اعلان کیا۔ آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ تلنگانہ میں پہلے منڈل پریشد اور بعد میں ضلع پریشد کے انتخابات منعقد ہوں گے۔

متعلقہ خبریں
باپ اور بیٹے کا جیل جانا یقینی: وینکٹ ریڈی
تلنگانہ میں مجالس مقامی کے انتخابات کی تیاریاں
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

انہوں نے مزید کہا کہ 10 ستمبر سے پہلے لوکل باڈی الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا اور 30 ستمبر تک انتخابات مکمل کر لیے جائیں گے۔


یاد رہے کہ تلنگانہ ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت حکومت انتخابات کے انعقاد کے لیے تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور حال ہی میں الیکشن کمیشن نے مقامی بلدی اداروں کے انتخابات کے حصہ کے طور پر ضلع پریشد اورمنڈل پریشد انتخابات کا شیڈول جاری کیا تھا۔