تلنگانہ
تلنگانہ: شادی نہ ہونے پر مایوس نوجوان کی خودکشی
تفصیلات کے مطابق نریش کے والدین گزشتہ چار سالوں سے اس کے لئے رشتہ تلاش کر رہے تھے لیکن امیرپیٹ علاقہ میں کپڑوں کی دکان پر کام کرنے کی وجہ سے کوئی بھی اپنی بیٹی دینے کو تیار نہیں تھاجس سے نریش شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع کے آتمکور منڈل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 32 سالہ نریش نامی نوجوان نے خودکشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق نریش کے والدین گزشتہ چار سالوں سے اس کے لئے رشتہ تلاش کر رہے تھے لیکن امیرپیٹ علاقہ میں کپڑوں کی دکان پر کام کرنے کی وجہ سے کوئی بھی اپنی بیٹی دینے کو تیار نہیں تھاجس سے نریش شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔
بالآخر نریش نے گھٹکیسر ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے نیچے آکر اپنی جان دے دی۔