آندھراپردیش

تلگودیشم۔ جناسینا سے اتحاد،نشستوں پر اندرون دو دن وضاحت:پورندیشوری

پورندیشوری نے کہا کہ نشستوں کے معاملہ پر ایک دو دن میں وضاحت کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں انارکی کو ختم کرنے کے لیے یہ اتحاد کیاجارہا ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش بی جے پی کی صدرڈی پورندیشوری نے کہا ہے کہ پارٹی کی قومی قیادت نے اتحاد کے بارے میں فیصلہ کیا ہے۔ وجئے واڑہ میں بی جے پی کی انتخابی ریلی کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ تلگودیشم۔ جناسینا پارٹیوں کے ساتھ بی جے پی کا اتحادخوشی کی بات ہے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
ایشیا کپ : ہندوستان اور پاکستان میں پوائنٹس تقسیم
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک

 انہوں نے کہا کہ نشستوں کے معاملہ پر ایک دو دن میں وضاحت کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں انارکی کو ختم کرنے کے لیے یہ اتحاد کیاجارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ، بی جے پی منشور کے مسودے کے لیے رائے لی جائے گی اوریہ دیکھاجائے گا کہ عوام، مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے کیا توقع رکھتے ہیں۔