آندھراپردیش

تلگودیشم جنرل سکریٹری لوکیش دہلی روانہ

آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن جماعت تلگودیشم کے جنرل سکریٹری و سابق ریاستی وزیر نارالوکیش دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن جماعت تلگودیشم کے جنرل سکریٹری و سابق ریاستی وزیر نارالوکیش دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
آتشبازی پر سال بھر امتناع ضروری: سپریم کورٹ
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
لوکیش کو4/ اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے سی آئی ڈی کو حکم
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید

ان کے والد و سابق وزیراعلی اے پی چندرابابونائیڈو کی عرضی کے سپریم کورٹ میں التوا ہونے اور ریاستی حکومت کی جانب سے لوکیش کے خلاف ایک اور معاملہ درج کرنے کے پیش نظر ان کے قومی دارالحکومت کے دورہ کو اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔

جہاں سمجھاجاتا ہے کہ وہ قانونی ماہرین سے رابطہ کرتے ہوئے قانونی رائے حاصل کریں گے۔