حیدرآباد

تلنگانہ میں تبدیلی کی ضرورت: کشن ریڈی

کشن ریڈی نے بی جے پی کے ریاستی دفتر میں منعقدہ اگادی کی تقریب میں شرکت کی اور خصوصی پوجا کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کشن ریڈی نے کہا کہ جاریہ سال کئی ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔

حیدرآباد: مرکزی وزیرسیاحت کشن ریڈی نے کہا کہ یہ سال ملک اور تلنگانہ کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملک میں ایک بار پھر مستحکم حکومت کے لئے پرارتھنا کرتے ہیں۔ ساتھ ہی کشن ریڈی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں تنہا کامیابی حاصل کرنے بی جے پی کو شاں: ترون چگھ
ہر ووٹر کو حق رائے دہی سے استفادہ کرنے کشن ریڈی کا مشورہ
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج وعمرہ گروپ کے نئی برانچ کا افتتاح
شعبہ معدنیات میں مزید اصلاحات، پالیسی ساز فیصلے متوقع : کشن ریڈی
ضلع وقارآباد: ڈی ایس سی میں دونوں بہنوں نے حاصل کی سرکاری ملازمت

انہوں نے بی جے پی کے ریاستی دفتر میں منعقدہ اگادی کی تقریب میں شرکت کی اور خصوصی پوجا کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کشن ریڈی نے کہا کہ جاریہ سال کئی ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔

 تلنگانہ کے عوام کو اگادی کے موقع پر فیصلہ لینا کرنا چاہئے کہ ہمیں نریندر مودی کی قیادت کو آشیرواد دیتے ہوئے تلنگانہ میں حکومت بنانے میں مدد کرنی چاہئے۔