تلنگانہ

نیرڈمیٹ میں TGSAFE کی کارروائی، ایک لاکھ روپے مالیتی گولیاں ضبط

تلنگانہ اینٹی نارکوٹکس بیورو کی TGSAFE ٹیم نے ملکاجگیری کے نیرڈمیٹ علاقے میں ایک میڈیکل شاپ پر چھاپہ مار کر تقریباً ایک لاکھ روپے مالیتی ٹیپینٹاڈول (Tapentadol) گولیوں کے 330 پتے ضبط کرلیے۔نیرڈمیٹ میں TGSAFE کی کارروائی، ایک لاکھ روپے مالیتی ٹیپینٹاڈول گولیاں ضبط

حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی نارکوٹکس بیورو کی TGSAFE ٹیم نے ملکاجگیری کے نیرڈمیٹ علاقے میں ایک میڈیکل شاپ پر چھاپہ مار کر تقریباً ایک لاکھ روپے مالیتی ٹیپینٹاڈول (Tapentadol) گولیوں کے 330 پتے ضبط کرلیے۔نیرڈمیٹ میں TGSAFE کی کارروائی، ایک لاکھ روپے مالیتی ٹیپینٹاڈول گولیاں ضبط

حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی نارکوٹکس بیورو کی TGSAFE ٹیم نے ملکاجگیری کے نیرڈمیٹ علاقے میں ایک میڈیکل شاپ پر چھاپہ مار کر تقریباً ایک لاکھ روپے مالیتی ٹیپینٹاڈول (Tapentadol) گولیوں کے 330 پتے ضبط کرلیے۔

حکام کے مطابق میڈیکل شاپ پر مبینہ طور پر نشہ آور اثرات رکھنے والی اس نسخہ جاتی دوا کو ڈاکٹروں کے مستند نسخوں اور فروخت کی رسیدوں کے بغیر فروخت کیا جارہا تھا۔

جانچ کے دوران عہدیداروں نے شیڈول H1 ڈرگ رجسٹر کی لازمی دیکھ بھال میں بھی بے قاعدگیوں کا پتہ لگایا۔

ٹیپینٹاڈول درد کم کرنے والی ایک نسخہ جاتی دوا ہے، جس کے غیر ضروری استعمال سے انحصار اور نشے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔

TGSAFE حکام نے غیر قانونی طور پر ادویات کی فروخت کے خلاف کارروائیوں کو مزید سخت کرنے کا اشارہ دیا ہے۔