تلنگانہ

ائمہ کرام کے اعزازیہ کی رقم جاری

صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی نے کہا کہ وقف بورڈ نے15031 آئمہ کرام کو ماہ جون کے اعزازیہ کی اجرائی کیلئے جملہ 7,51,55000 (سات کروڑ 51لاکھ 55 ہزار) روپے جاری کئے ہیں۔

حیدرآباد: صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی نے کہا کہ وقف بورڈ نے15031 آئمہ کرام کو ماہ جون کے اعزازیہ کی اجرائی کیلئے جملہ 7,51,55000 (سات کروڑ 51لاکھ 55 ہزار) روپے جاری کئے ہیں۔

حسینی نے بتایا کہ آج ائمہ کرام کے اعزازیہ جاری کئے گئے ہیں۔ انہوں نے آئمہ سے رقم حاصل کرنے کی درخواست کی۔

a3w
a3w