آندھراپردیش

اے پی ہائی کورٹ نے چندرابابو کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں کو مسترد کردیا

آندھراپردیش ہائی کورٹ نے آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وتلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں کو مسترد کردیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش ہائی کورٹ نے آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وتلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں کو مسترد کردیا۔

متعلقہ خبریں
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
حیدرآباد کومشترکہ صدر مقام برقرار رکھنے کا مطالبہ،ہائی کورٹ میں عرضی
عمر خالد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
عوام کے فیصلہ سے ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئیں: نائیڈو

ایڈوکیٹ کرشنامورتی نے کہا کہ ریاستی ہائی کورٹ نے انررنگ روڈ، فائبرنیٹ اور دوسرے معاملہ میں چندرابابو کی درخواستوں کو مسترد کردیا۔

قبل ازیں وجئے واڑہ کی اے سی بی عدالت نے چندرابابوکی ان درخواستوں پر اپنے فیصلہ کو محفوظ کردیاتھا۔

اے سی بی عدالت نے کئی کروڑروپئے کے اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں جمعرات کو تلگودیشم پارٹی کے سربراہ کے ریمانڈ میں توسیع کی تھی۔سی آئی ڈی نے اس معاملہ میں ان کو گذشتہ ماہ گرفتار کیاتھا۔