تلنگانہ

وزیراعلی سوریہ پیٹ میں کلکٹریٹ کامپلکس کاافتتاح کریں گے

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ 24 جولائی کو سوریہ پیٹ ضلع میں کلکٹریٹ کامپلکس کاافتتاح کریں گے

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ 24 جولائی کو سوریہ پیٹ ضلع میں کلکٹریٹ کامپلکس کاافتتاح کریں گے

متعلقہ خبریں
کانگریس دور حکومت میں ورنگل کی ترقی نظر انداز: کے سی آر
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

وزیراعلی کے چندرشیکھرراو 24 جولائی کو سوریہ پیٹ ضلع کا دورہ کریں گے جہاں وہ 500 کروڑروپئے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے کلکٹریٹ کامپلکس، ضلع پولیس دفتر، میڈیکل آفس، ویج اینڈ نان ویج مارکٹ کا افتتاح انجام دیں گے۔

اس مارکٹ اور میڈیکل کالج کیلئے تعمیراتی کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ کلکٹرکے دفتر اور ایس پی کے دفتر کا کام تکمیل کے قریب ہے۔