حیدرآباد

گورنرتلنگانہ نے راج بھون میں ”شرمدان“پروگرام میں حصہ لیا

تمیلی سائی سوندرا راجن نے اس پروگرام کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تمام شہریوں پر زوردیا کہ وہ اس کاز میں حصہ لیں۔انہوں نے کہاکہ ہم تمام کی یہ اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ سرسبز وشاداب ملک بنائیں۔

حیدرآباد: گورنرتلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے آج راج بھون میں ”شرمدان“پروگرام میں حصہ لیا۔انہوں نے اس پروگرام کے حصہ کے طورپر راج بھون کے احاطہ میں صفائی کا کام انجام دیا۔

متعلقہ خبریں
پرگتی بھون اور راج بھون میں اختلافات برقرار
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی شہر آمد
علم اور خدمت کی دنیا میں ایک اور بڑی کامیابی!
جشنو دیو ورما نے گورنر کا حلف لیا
حکومت باقی ضمانتوں کی تکمیل کیلئے مصروف عمل:گورنر

 انہوں نے اس پروگرام کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تمام شہریوں پر زوردیا کہ وہ اس کاز میں حصہ لیں۔انہوں نے کہاکہ ہم تمام کی یہ اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ سرسبز وشاداب ملک بنائیں۔

گورنرنے اس خصوص میں وزیراعظم کے اہم مشن کی بھی ستائش کی۔انہوں نے ماحول دوست نظام کی برقراری کیلئے راج بھون کے اقدامات کے سلسلہ میں حلف دلایا۔